Posts

sacrifice for yourself

جہاد کا سب سے کٹھن اور مشکل زمانہ وہ ھوتا ھے جس میں جہاد سے ظاہری طور پر کچھ بھی نتائج یا ثمرات نہ مل رھے ھوں....شہادتیں ھوں...سختیاں ھوں...قربانیاں بھی لگ رہی ھوں مگر نتیجہ کچھ بھی نہ مل رھا ھو....تو حقیقت میں یہی زمانہ کمائی کا زمانہ ھے...یہی کھوٹے کھرے کی پہچان کازمانہ ھے...اس دور میں صرف وہی لوگ جہاد کے لیے سربکف ھوں گے جو سچے ھوں گے.... ورنہ فتوحات کے زمانے میں تو پھر ہر کوئی الجہاد الجہاد کے نعرے لگاتا ھے......مگر جو کام بدر والوں کو ملتا ھے وہ بعد والوں کو نہیں ملا کرتا..... 

Empathy

Image

Moon/چاند

Image

دعا

Image
‏اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى، وَالتُّقَى، وَالْعَفَافَ، وَالْغِنَى، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْماً نافِعاً وَرِزْقاً طَيِّباً، وَعَمَلاً مُتَقَبَّلا.

Place to be

Image
Check it out ... Place where you can find antiques , cheap books of all kind ,  best sellers an everything you wish . 😊

پاک فوج , لبرلوں کی آنکھوں کا کانٹا

   چار پانچ روزہ پاک و ہند کشیدہ صورتحال کے بعد نئے نئے بننے والے ایک لبرل لکھاری نے لکھا کہ  " جنگ کی آگ دونوں طرف سے مذہبی لوگوں نے بھڑکائی تھی"   ہاں یہ الگ بات ہے کہ اس جنگ میں نوے فیصد حصہ انڈین میڈیا کا تھا جو مکمل اور حد درجہ لبرل میڈیا ہے ... انڈین لبرل میڈیا کے اینکرز کمانڈو کی وردی میں اسکرین پر جلوہ افروز ہوتے اور پاکستان ختم کرنے کی دھمکی دیتے ...  یہ الگ بات ہے کہ ایمان تقوی اور جہاد کی موٹو رکھنے والی فوج نے جب انہیں شکست فاش دی تو انہوں نے اسے تیکنیکی خرابی قرار دیا . مجھے سو فیصد یقین ہے کہ خدانخواستہ اگر کوئی پاکستانی جہاز گرتا یا پائلٹ گرفتار ہوتا تو ان لبرلوں کی خوشی دیدنی ہوتی  اور .....  انکے طعنے یہی ہوتے....   کہ !! کدھر ہے دنیا کی نمبر ون فوج ؟  کدھر گئے آپکے شاہین ؟؟  کہاں ہے غزوہ ہند کی خوشخبریاں دینے والے؟؟  وغیرہ وغیرہ ....!! جس دن ابھی نندن کا جہاز گر گیا تھا اسی دن ان ابھی لبرلن کا جہاز بھی دھڑام سے گر گیا تھا . انکی دس سالہ فکری محنت ریت کی دیوار ثابت ہوئی تھی . ...