آذان

حضرت عبداللہ اور بعض کے نزدیک عمرو بن قیس ،المعروف ابن ام مکتوم ، مؤذن(رضی اللہ عنہ ) سے رویت ہے ، انھوں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! مدینے میں کیڑے مکوڑے (سانپ ،بچھو وغیرہ) اور درندے بہت ہیں (اس لیے آپ مجھے گھر میں نماز پڑھنے کی اجازت عنایت فرما دیں۔) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا : " کیا تو *حی علی الصلوۃ* اور *حی علی الفلاح* سنتا ہے ؟ (اگر سنتا ہے) تو مسجد میں آ۔"
 (اسے امام ابو داؤد نے حسن سند کے ساتھ فوایت کیا ہے۔ )

Comments

Popular posts from this blog

پاک فوج , لبرلوں کی آنکھوں کا کانٹا