عدم




‏آج پھر روح میں اک برق سی لہراتی ہے 
دل کی گہرائی سے رونے کی صدا آتی ہے  
شعلۂ غم کی لپک اور مرا نازک سا مزاج 
مجھ کو فطرت کے رویے پہ ہنسی آتی ہے 
موت اک امر مسلم ہے تو پھر اے ساقی 
روح کیوں زیست کے آلام سے گھبراتی ہے 

-عبدالحمید عدم

  ‎

Comments

Popular posts from this blog

پاک فوج , لبرلوں کی آنکھوں کا کانٹا