Posts

Showing posts from January, 2019

تتلی /butterfly

Image
شامل تھا یہ ستم بھی کسی کے نصاب میں تتلی ملی حنوط پرانی کتاب میں دیکھوں گا کس طرح سے کسی کو عذاب میں سب کے گناہ ڈال دے میرے حساب میں پھر بے وفا کو بحرِ محبت سمجھ لیا پھر دل کی ناؤ ڈوب گئی ہے سراب میں پہلے گلاب اس میں دکھائی دیا مجھے اب وہ مجھے دکھائی دیا ہے گلاب میں وہ رنگِ آتشیں، وہ دہکتا ہوا شباب چہرے نے جیسے آگ لگا دی نقاب میں بارش نے اپنا عکس کہیں دیکھنا نہ ہو کیوں آئینے ابھرنے لگے ہیں حباب میں گردش کی تیزیوں نے اسے نور کر دیا مٹی چمک رہی ہے یہی آفتاب میں اس سنگدل کو میں نے پکارا تو تھا عدیمؔ اپنی صدا ہی لوٹ کر آئی جواب میں عدیمؔ ہاشمی

poeple

Image

We are being tested with EASE

Image

Listener

Image

Believe

Image

Art

Image

meer taqi meer

Image
اے آہ سرد عرصۂ محشر میں یخ جما جلتا ہوں میں سنوں کہ جہنم ٹھٹھر گیا کاکل میں نہیّں خط میں نہیں زلف میں نہیں روز سیہ کے ساتھ مرا دل کدھر گیا مفلس سو مر گیا نہ ہوا وصل یار کا ہجراں م...

Smile

Image

جنت/JANNAH

Image
جنت کی سوچ آتی ہے۔ اور کیوں نہ آئے ؟ جب روز خواہش جائز ہونے کے باوجود قربانی دینی پڑے تو جنت یاد آتی ہے۔ جب روز لڑ لڑ کر بھی کوئی حاصل محصول نظر نہ آئے تو جنت یاد آتی ہے ۔ جب ضرورت کو مارا جائے وہ بھی مسکرا کر تو  جنت یاد آتی ہے۔ جب کچھ بیان نہ کرپاو تو جنت یاد آتی ہے۔ جب مشقت بھرا دن گزرا کر درستگی نہ آئے تو جنت یاد آتی ہے ۔ جب طعن و تشنیع کی فضا ہو اور وہاں ہر چیز بھلا کر ہنسنا پڑے تو جنت یاد آتی ہے۔ جب یہ لازما دکھانا ہے سب ٹھیک ہے تو جنت یاد آتی ہے۔ جب صبر کرنا پڑے تو جنت یاد آتی ہے۔ پتہ کیوں آتی ہے ؟ کیونکہ وہ نعمتوں والی جنت ہے ۔ وہ میرے رب کا تخفہ ہے ♥ جنت میں صبر نہیں ' مشکل نہیں ' قربانی نہیں ' تنگی نہیں ' مشکل نہیں ' پریشانی نہیں ' مجبوری نہیں ہے۔ صرف صلہ ہی صلہ ہے ♥ سکون ہی سکون ہے  پتہ جنت میں تو لغو بات ہی نہیں ؟ ایسا کیوں ہیں ؟ کیونکہ ایک فضول بات ' طعنہ ' تلخ کلامی ساری خوشی کو زائل کردیتا ہے۔ تو جنت میں کچھ بھی ایسا نہیں جو سکون تباہ کرے۔ جنتی لوگ بس آسائشوں میں ہوگئے۔ وہ  انعامات کی بارش میں بھگو دئیے جائے گے ۔ وہ ...

Patience

Image

aqal

Image

Qur'an

Image

insaan

Image

Takbeer

" اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتن  املاک بھی اولاد بھی جا گیر بھی فتنہ  ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ " اقبال

keep emphasising

Image

after every hardship there is ease

Image